اقلیتوں کے مذہبی مقامات پر قبضے قبول نہیں ، جلد آپریشن ہوگا ، اعجاز عالم آگسٹین
ملتان ( نیوز رپورٹر ) صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجازعالم آگسٹین نے کہا ہے کہ کر سمس ہمیں امن ومحبت کا درس دیتا ہے ۔ہمیں خو شیا ں با نٹنے کیلئے بلا تفریق کا وشیں جا ری رکھنا ہو ں گی ۔وزیر اعظم عمر ان خا ن امتیا زی تفریق کے خلاف ہیں ۔ہم یکسا نیت پر یقین رکھتے ہیں ،پاکستا ن تحر یک(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )
انصا ف وہ جما عت ہے جو قبضہ مافیا اور وراثتی سیا ست کے خلا ف ہے۔اقلیتی حقو ق کمیشن کے قیام سے ہر اقلیتی شہر ی کو بھی ئیگر شہریو ں جیسے حقوق حا صل ہو نگے ،کر سمس کے موقع پر وزیر اعلیٰ پنجا ب سر دا ر عثما ن بزاد ر نے غریب اور مستحق مسیحی بر ادر ی کیلئے 3 کر وڑ رو پے کے امداد ی پیکج کا اعلا ن کیا ہے جبکہ ڈھا ئی کر وڑ رو پے کے اقلیتی طلبا ء وطالبا ت کیلئے سکا لر شپ بھی دئیے ہے ۔ان خیالات کا اظہا ر انہو ں نے پاسٹر ی انسٹیٹیو ٹ نقشبند کالو نی اور سینٹ میر یز کھتیڈریل چر چ میں منعقد ہ تقریبا ت سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ملتا ن مدثر ریا ض ملک ،ایم پی اے مہیندر پال سنگھ ،بشپ لیو را ڈ رک پال ،فادر جمشید البرٹ اوپی ،سرفراز کلیمنٹ ، پا سٹر فہیم عیسیٰ، فادریعقوب فاروق اوپی ،فادر سہرا ب یونس ، فادر جاوید خو رشید ،ڈ یو ڈ تاج دین ،پادر ی نعیم جا وید ،ارشاد نوا ب ، پیٹر ک حیا ت، پادر ی عاطف،پادری کامر ان ودیگر بھی موجود تھے ۔صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجازعالم آگسٹین نے کہا کہ ملک میں مختلف بحر ان موجود ہیں ،حا لا ت میں بہتر ی کیلئے ہمیں کڑ وی گو لی نگلنا ہو گی ،ہمارا ہر پیدا ہو نے وا لا بچہ مقر و ض ہے ،جو پاکستا ن کیلئے سو چے ہمیں ا س کے سا تھ چلنا چا ہئے۔انہو ں نے کہا کہ کر سمس کے موقع پر چر چوں کی سکیو رٹی ،لا ئٹس اور صفا ئی وستھر ائی کے بہتر انتظا ما ت کئے جا ئیں گے ،مینارٹی امپاورمنٹ پیکج کو ہر اقلیتی تک لے کر جائیں گے ،میڈیکل و انجینئرنگ یونیورسٹیو ں اور ہاؤسنگ سکیمو ں میں اقلیتو ں کے کو ٹہ کیلئے بھی کام جاری ہے ۔ڈ پٹی کمشنر مدثرریا ض ملک نے کہا کہ ہمیں چر چو ں ،مندرو ں ،مساجد سے آنے وا لی پیارومحبت کی با ت کو ضر ور پھیلانا چاہیے ، کر سمس کی تقریبات ملتا ن میں بھر پور طر یقہ سے منا ئیں گے ۔اقلیتی بر اد ری کو ہر ممکن حفا ظت ومدد فر اہم کر ینگے۔ایم پی اے مہندر پال سنگھ نے کہا کہ حکومت پنجا ب کی طر ف سے ملنے وا لے فنڈز ومر اعا ت تما م اقلیتی بر ادریو ں میں یکسا ں تقسیم کئے جا ئیں گے ۔قبل از یں صو با ئی وز یر نے مسیحی طالبا ت میں اچھی پر فارمنس پر انعاما ت بھی تقسیم کئے جبکہ دوسر ے شہر یو ں سے آنے وا لے اقلیتی نما ئندو ں کے مسائل بھی سنے۔بعدا زا ں صو با ئی وز یر اعجاز عالم آ گسٹین ،ڈ پٹی کمشنر مدثر ریا ض ملک ،مہیندر پا ل سنگھ ، بشپ آ ف ملتا ن لیو ر اڈر ک پا ل ودیگرنے کر سمس کیک کا ٹا اور ملکی تر قی وخو شحا لی کیلئے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔ادھر صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجازعالم آگسٹین نے کہا ہے گرین پنجاب کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں، ہمارے آئندہ کی نسلو کی بقا کا انحصار پاک وصاف ماحولیاتی سسٹم پر ہے، ہم آلودگی کے خاتمے کیلئے انقلابی اصلاحات پر عمل پیر اہیں، صوبہ بھر میں 5 ارب پودے لگانے کے ٹارگٹ کے حصول کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز قلعہ کہنہ قاسم باغ میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کے افتتاح کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ملتان مدثر ریاض ملک،ایم پی اے سردار مہیندرپال سنگھ، ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے علی اکبر بھٹی، اسسٹنٹ کمشنر قاضی منصور اور ضلعی حکام بھی موجود تھے۔صوبائی وزیر اعجاز عالم آگسٹین نے کہا کہ پنجاب حکومت نے ہر ضلع کو پودے لگانے کا ٹاسک دیا ہے، پبلک مقامات اور سکولوں میں شجر کاری مہم عروج پر ہے اس کے علاوہ انڈسٹریل زونز سے ملحقہ اراضی کو بھی گرین بیلٹس میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔