ورثاء کی تلاش

لاہور (پ ر)لاہور کے مختلف علاقوں سے ملنے والی 3لاشیں جن میں برکت ٹاؤن کے قریب ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہونے والے 35سالہ نامعلوم شخص کی لاش ٹیچنگ ہسپتال شاہدرہ کے قریب سے ملنے والی 60سالہ خاتون کی لاش اور مقبرہ جہانگیر کی دیوار کے قریب سے ملنے والی 25سالہ نامعلوم خاتون کی لاش سمیت 3افرادکی لاشوں کو عبیر ویلفئیر ٹرسٹ نے لاوارث قرار دے کر سپرد خاک کر دیا ہے ورثا عبیر ویلفئیر ٹرسٹ 97جی ٹی روڈ شاہدرہ لاہور رابطہ کریں فون 042-37911197
لاہور(پ ر) تھانہ لاری اڈہ پولیس کو ایک 27سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جس نے براؤن رنگ کی لائنوں والی ٹی شرٹ ،کالی پینٹ اور گرے کوٹ پہن رکھا ہے جو کوئی بھی اس کو جانتا ہو اے ایس آئی بہادر علی سے اس نمبر پر رابطہ کرے03007986670