15دسمبر تبدیلی کا دن ہو گا، اعجاز امین چودھری
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے رئیلٹر زکی انتخابی مہم کا آخری پروگرام 13دسمبر کو4بجے ایل بلاک کی مارکی بالمقابل سپورٹس کمپلیکس ڈی ایچ اے فیز5میں ہو گا،ڈی ایچ اے رئیلٹرز کے مرکزی قائد اعجاز امین چودھری نے 15دسمبر کو ہونے والے انتخابات کو نوجوانوں کی جیت کی خوشخبری سنائی ہے اور کہا ہے کہ15دسمبر تبدیلی کا دن ہو گا 13دسمبر کو ہم بھر پور قوت کا مظاہرہ کریں گے ہمارے پروگرام میں ہزاروں افراد کی شرکت متوقع۔
اعجاز امین چودھری