طارق منیر کا ساتھیوں سمیت پروفیشنل گروپ کی حمایت کا اعلان

طارق منیر کا ساتھیوں سمیت پروفیشنل گروپ کی حمایت کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)BTNمارکیٹنگ کے چےئرمین یونٹی اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو طارق منیر نے اپنے ساتھیوں سمیت پروفیشنل گروپ کی حمایت کا اعلان کیا ہے ،15دسمبر کو ہونے والے انتخاب میں ڈاکٹر خالد محمود چودھری رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے حقیقی قائد ثابت ہو سکتے ہیں،ڈاکٹر خالد محمود چودھری نے بطور سیکرٹری تاریخ ساز خدمات انجام دی ہیں،انہوں نے کہا کہ ڈی ایچ اے ایسوسی ایشن کی تاریخ میں پہلی دفعہ علیحدہ دفتر قائم کیا ہے ، 10سالہ اڈٹ کرایا ہے،تسلسل کے ساتھ اے جی ایم کا انعقاد کرایا ہے،ٹیکسز کی واپسی کے لیے طویل جدوجہد کی ہے ،15دسمبر کو پوری طاقت کے ساتھ پروفیشنل گروپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -