متفقہ فیصلہ ، ووٹ الخدمت کا ہوگا، سردار مائیکل سرویا
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) امن گروپ ڈی ایچ اے لاہور کے قائد سردار مائیکل سرویا نے 15 دسمبر کو ہونے والے انتخابات میں الخدمت گروپ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ سردار مائیکل سرویا نے کہا ہے کرسچن برادری ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوچکی ہے، ہمارا متفقہ فیصلہ ہے۔ ووٹ الخدمت کا ہوگا، کیونکہ میاں طلعت احمد اور ان کی ٹیم باصلاحیت ہونے کے ساتھ ساتھ ہمارے مسائل سے آگاہ ہیں۔
سردار مائیکل سرویا