اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا دو نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج (بدھ کو )ہوگا وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر اجلاس کی صدارت کریں گے اجلاس میں دو نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گااجلاس میں قومی مواصلاتی کارپوریشن کے 18۔2017 اور 2108۔19 کے تخمینہ بجٹ کا جائزہ لیا جائے گااجلاس میں آزاد جموں و کشمیر کے لیے نیپرا کی جانب سے پالیسی گائیڈ لائن اور 2003 کے بعد نافذ کیے گئے ٹیرف کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ اجلاس میں سگریٹ اور مشروبات پر گباہ ٹیکس لگانے کے حوالے سے ایجنڈا اجلاس میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی