آصف زرداری اور بلاول بھٹو نیب راولپنڈی میں کل طلب
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)قومی احتساب بیورو راولپنڈی نے سابق صدرمملکت و شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو13 دسمبر کو طلب کرلیا ، بلاول بھٹو زرداری کو نجی کمپنی پارک انکلیو کے شیئر ہولڈر کی حیثیت میں طلب کیا گیا ہے۔
زرداری ،بلاول/ طلب