کیپٹن (ر)صفدرکیخلاف ایمپلی فائر ایکٹ کیخلاف ورزی پر مقدمہ درج

کیپٹن (ر)صفدرکیخلاف ایمپلی فائر ایکٹ کیخلاف ورزی پر مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی ( آن لائن)سول جج راولپنڈی سمیرا عالمگیرنے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری سے قبل راولپنڈی آمد، شہر میں ریلی نکالنے کے علاوہ ضابطہ اخلاق اور ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں تھانہ سٹی میں درج مقدمہ میں نامزد مسلم لیگ ن کے سینیٹر چوہدری تنویر،سابق اراکین اسمبلی ملک ابرار، ملک افتخاراور چوہدری سرفراز افضل سمیت 22مسلم لیگی رہنماؤں و کارکنوں کو مقدمہ سے بری کر دیا ہے جبکہ سابق اراکین اسمبلی زیب النسااعوان اورشکیل اعوان سمیت 6رہنماؤں و کارکنوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے گرفتاری کا حکم دے دیا ہے ۔
کیپٹن ریٹائرڈ صفدر

مزید :

صفحہ آخر -