عوام کو ڈلیور کرنے اور جوابدہ ہونے سے اعتماد کا رشتہ بڑھتا ہے ،دعا ہے یہ قائم رہے

عوام کو ڈلیور کرنے اور جوابدہ ہونے سے اعتماد کا رشتہ بڑھتا ہے ،دعا ہے یہ قائم ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ عوام کو ڈلیور کرنے اور جوابدہ ہونے سے اعتماد کا رشتہ بڑھتا ہے ،دعا ہے یہ قائم رہے۔انہوں نے کہاکہ اگر یہ کہا جائے کہ کابینہ میں شامل ایم کیو ایم کے وزراء کی کارکردگی بھی مثالی رہی ہے تو یہ بے جا نہ ہو گا ایم کیو ایم کے وزراء نے بھی اپنے اپنے محکموں میں بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کیا ہے ۔ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کابینہ کے وزراء کی کارکردگی کو ہر تین ماہ بعد چیک کرنے کی وزیراعظم نے ایک چھی روائت ڈالی ہے تو یہ بات بھی بے جا نہ ہو گی ضرورت اسی امر کی ہے کہ ہر کوئی حکومت اسی طرح سے اپنی عوام کو خود ہی جواب دے اور عوام کو ڈلیور بھی کرے تاکہ حکومت اور عوام کے مابین جو اعتماد کا رشتہ ہے وہ اسی طرح سے قائم رہے۔
فیصل سبزواری

مزید :

صفحہ آخر -