اداکارہ ریشم کی راحت فتح علی خان کی سالگرہ میں شرکت

اداکارہ ریشم کی راحت فتح علی خان کی سالگرہ میں شرکت
 اداکارہ ریشم کی راحت فتح علی خان کی سالگرہ میں شرکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ ریشم نے راحت فتح علی خانکی سالگرہ میں شرکت کرکے اپنی گہری دوستی کا ثبوت دیا ہے۔دونوں فنکاروں کے درمیان طویل عرصے سے دوستی ہے اور اکثر وہ ایک دوسرے کے گھرمیں ہونے والی تقریبات میں بھی شرکت کرتے ہیں۔ راحت فتح علی کی سالگرہ کے موقع پر ریشم کیک لے کر ان کے گھر پہنچ گئیں جہاں نے مل کر کیک کاٹا۔یہ امرقابل ذکر ہے کہ اس موقع راحت فتح علی کی اہلیہ بھی موجود تھیں۔ریشم نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ’کچھ لوگ فیملی کی طرح ہوتے ہیں۔

مزید :

کلچر -