ملک بھر میں سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی معطل

ملک بھر میں سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی معطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نیو ز رپو رٹر) پنجا ب اور سندھ سمیت ملک بھر میں سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی معطل کر دی گئی ۔سندھ اور بلوچستان میں صنعتوں کو بھی گیس کی فراہمی غیر معینہ مدت کیلئے معطل کردی گئی ۔ ذ را ئع کے مطا بق پنجاب میں گیس بحران نے سر اٹھالیا ہے جس پر لوڈمینجمنٹ کا شیڈول جاری کیا گیا۔
گیس فراہمی معطل