برہان وفات پاگئے
بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) میڈسن کمپنی کے منیجربرہان ساکن الاڈھنڈڈھیری بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخا کردیا ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔مرحوم جمعہ خان اورراحم بخت کے بھائی تھے ۔