ڈی آئی جی سیدامتیازشاہ کی والدہ ماجدہ کی رسم قل کل ہوگی

ڈی آئی جی سیدامتیازشاہ کی والدہ ماجدہ کی رسم قل کل ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(سٹاف رپورٹر)ڈی آئی جی سیدامتیازشاہ کی والدہ ماجدہ کی رسم قل کل جمعرات کے روزچاٹوچوک مردان میں ادا کی جائے گی مرحومہ مرتضے شاہ اورڈاکٹرمحمدعلی شاہ کی بھی والدہ تھیں ۔