میاں خرم رسول نے احتساب عدالت میں سزاکے خلاف اسلام آبادہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

میاں خرم رسول نے احتساب عدالت میں سزاکے خلاف اسلام آبادہائیکورٹ سے رجوع ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آن لائن )سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی کے مشیر میاں خرم رسول نے احتساب عدالت کی طرف سے بنک فراڈریفرنس میں ہونے والی سزاکے خلاف اسلام آبادہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔گذشتہ روز میاں خرم رسول کی طرف سے ان کے وکیل نے اپیل دائرکی جس پر رجسٹراراسلام آبادہائیکورٹ نے اعتراض لگاتے ہوئے اسے دور کرنے کی ہدایت کردی
میاں خرم رسول