ہائیکورٹ بار پارکنگ پلازہ،عدم تعمیر کیخلاف درخواست پر حتمی دلائل طلب

ہائیکورٹ بار پارکنگ پلازہ،عدم تعمیر کیخلاف درخواست پر حتمی دلائل طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے لاہور ہائی کورٹ بار میں پارکنگ پلازہ تعمیر نہ کرنے کے خلاف دائردرخواست پر درخواست گزرا کے وکیل کو حتمی دلائل کے لئے طلب کرلیا،درخواست گزار وکیل اے کے ڈوگر کا موقف ہے کہ پارکنگ پلازہ نہ ہونے سے ہائیکورٹ اور اس کے گردونواح میں ٹریفک کے شدید مسائل ہیں اوروکلاء کے لئے عدالتوں میں پہنچنا دشوار ہے، عدالت حکومت کو لاہور ہائیکورٹ میں پارکنگ پلازہ تعمیر کرنے کا حکم جاری کرے۔اس کیس کی مزید سماعت 23 جنوری کو ہوگی۔
پارکنگ پلازہ