خواجہ برادران کی گرفتاری پر کیا کہیں گے؟ صحافی کے اس سوال پر نوازشریف نے ایسا جواب دیدیا جس کی کسی نے توقع نہ کی تھی

خواجہ برادران کی گرفتاری پر کیا کہیں گے؟ صحافی کے اس سوال پر نوازشریف نے ایسا ...
خواجہ برادران کی گرفتاری پر کیا کہیں گے؟ صحافی کے اس سوال پر نوازشریف نے ایسا جواب دیدیا جس کی کسی نے توقع نہ کی تھی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے العزیزیہ ریفرنس میں حاضری لگانے کے بعد نوازشریف کو جانے کی اجازت دیدی۔
احتساب عدالت سے واپسی پر نوازشریف نے میڈیا سے مختصر گفتگوبھی کی، صحافی کے سوال ”خواجہ برادران کی گرفتاری پر کیا کہیں گے“ ؟ کے جواب میں سابق وزیراعظم نے جواب دیا کہ شہبازشریف سے ملنے جا رہوں پھر بات کروں گا۔