عالمی عدالت انصاف کلبھوشن یادیو کیخلاف کیا خلاف توقع فیصلہ دے سکتی ہے؟ معروف صحافی نے ایسا انکشاف کر دیا کہ وزیراعظم بھی پریشان ہو جائیں

عالمی عدالت انصاف کلبھوشن یادیو کیخلاف کیا خلاف توقع فیصلہ دے سکتی ہے؟ معروف ...
عالمی عدالت انصاف کلبھوشن یادیو کیخلاف کیا خلاف توقع فیصلہ دے سکتی ہے؟ معروف صحافی نے ایسا انکشاف کر دیا کہ وزیراعظم بھی پریشان ہو جائیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان سے پکڑے جانے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کا معاملہ عالمی عدالت انصاف (آئی س جے) میں زیر سماعت ہے۔
معروف صحافی منیر احمد نے سوال اٹھایا ہے کہ اگر عالمی عدالت انصاف نے خلاف توقع کلبھوشن کی رہائی کا حکم دیدیا تو پھر پاکستان کیا کرے گا۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ”اطلاعات کے مطابق پاکستانی وکیل فروری 2019ءمیں عالمی عدالت انصاف میں سزائے موت کے قیدی بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیخلاف دلائل پیش کر ےگا۔ بظاہر یہی لگتا ہے کہ عالمی عدالت انصاف اس کی سزائے موت ختم کر دے گی، مگر خلاف توقع کلبھوشن کی رہائی کا حکم آیا تو؟۔۔۔ سوال یہ ہے!!! “

مزید :

قومی -