دربار بابا فرید اراضی کیس،نواز شریف سپریم کورٹ میں کیا موقف اختیار کرنے جارہے ہیں،دربار کی اربوں کی اراضی کا معاملہ طے کروانے والے اصل کردارکون ہیں؟

بابا فرید اراضی کیس میں سپریم کورٹ نے تحقیقات کیلئے نوازشریف کیخلاف جے آئی ٹی تشکیل دیدی ہے لیکن دراصل یہ کیس کس طرح سپریم کورٹ پہنچا اور یہ اس میں نوازشریف کا کیا کردار رہا؟ اس حوالے سے روزنامہ پاکستان کی اینکر نور کے ساتھ سینئر تجزیہ کار اور صھافی سعید چوہدری کے ساتھ خصوصی گفتگو آپ بھی سنئے اور اصل حقائق جانئے۔