جدہ سے آنے والی قومی ائیرلائن پی آئی اے کے بوئنگ 777کا ٹائر پھٹ گیا

جدہ سے آنے والی قومی ائیرلائن پی آئی اے کے بوئنگ 777کا ٹائر پھٹ گیا
جدہ سے آنے والی قومی ائیرلائن پی آئی اے کے بوئنگ 777کا ٹائر پھٹ گیا

  



سیالکوٹ (ڈیلی پاکستان لائن)سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر جدہ سے آنے والی قومی ائیرلائن پی آئی اے کے بوئنگ 777کا ٹائر پھٹ گیا تاہم جہاز اور مسافر محفوظ رہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی فلائٹ پی کے 746جدہ سے سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کی جہاں جہاز کا ٹائر پھٹ گیا۔ جہاز بوئنگ 777اور اس میں سوار مسافر محفوظ رہے۔ جہاز کا ٹائر پھٹنے کے واقعہ پر پی آئی اے حکام نے انکوائری شروع کر دی ہے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /سیالکوٹ