پنجاب یونیورسٹی میں ڈاکٹر بی آر ایمبیڈکر بین الاقوامی کانفرنس آج ہو گی

      پنجاب یونیورسٹی میں ڈاکٹر بی آر ایمبیڈکر بین الاقوامی کانفرنس آج ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار ساؤتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام ایمبیڈکر سوسائٹی فار ساؤتھ ایشیا کے اشتراک سے ڈاکٹر بی آر ایمبیڈکر بین الاقوامی کانفرنس آج صبح 11بجے الرازی ہال میں ہوگی۔ اس موقع پر گورنر پنجاب /چانسلر پنجاب یونیورسٹی چوہدری محمد سرور، وزیر برائے انسانی حقوق اور اقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹن، پرووائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر محمد سلیم مظہر سمیت بھارت سے ونود کمار، راج رتنا ایمبیڈکر، شری مستاہ سولانکی، ڈاکٹر سورج پرکاش، وندانا سولانکی اور ڈاکٹر نام دیو شرکت کریں گے۔