مزدوروں کے بچوں کو دیاجانے والا ماہانہ وظیفہ بند ، غریبوں کیلئے نئی پریشانی

مزدوروں کے بچوں کو دیاجانے والا ماہانہ وظیفہ بند ، غریبوں کیلئے نئی پریشانی
مزدوروں کے بچوں کو دیاجانے والا ماہانہ وظیفہ بند ، غریبوں کیلئے نئی پریشانی

  



لاہور(آئی این پی)پنجاب حکومت نے مزدوروں کے بچوں کو دیاجانے والا ماہانہ وظیفہ بند کردیا۔14ماہ سے یہ سلسلہ رک چکاہے،والدین اپنے بچوں کو سکولوں سے اٹھانے پر مجبور ہوگئے ہیں، مطابق فیصل آبادمیں مزدوروں کاکہنا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے دیا جانے والا ماہانہ ایک ہزار روپے وظیفہ اب بچوں کو نہیں دیا جارہا۔گزشتہ چودہ مہینوں سے یہ سلسلہ رک چکا ہے۔جس کی وجہ سے والدین اپنے بچوں کواسکولوں سے اٹھانے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ایکٹی وی رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے فیصل آباد کے ضلعی حکام کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت فنڈز جاری نہیں کررہی۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور