آرمی چیف کاپاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کادورہ،پی اے ایف کی کاکردگی کو سراہا

آرمی چیف کاپاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کادورہ،پی اے ایف کی کاکردگی کو ...
آرمی چیف کاپاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کادورہ،پی اے ایف کی کاکردگی کو سراہا

  



کامرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف نے پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کادورہ کیا ہے جہاں جنرل قمرجاوید باجوہ کوکمپلیکس میں جاری منصوبوں پربریفنگ دی گئی۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کادورہ کیاجہاں انہوں نے مختلف منصوبوںپر بریفنگ لی۔اورمنصوبوں میں عالمی معیار برقرار رکھنے کو سراہا۔اس موقع پرآرمی چیف نے پاک فضائیہ اورکمپلیکس کی خودانحصاری پالیسی اور پاک فضائیہ کی کارکردگی کی تعریف کی۔

مزید : قومی