قومی ٹیم میں واپسی کیلئے پر امید ہوں،ٹیسٹ کرکٹر عابد علی

  قومی ٹیم میں واپسی کیلئے پر امید ہوں،ٹیسٹ کرکٹر عابد علی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (این این آئی) ٹیسٹ کرکٹر عابد علی نے کہا ہے کہ لمبی اننگز کھیلنے کے لیے خود کو متحرک رکھتا ہوں اور ایسا کرنے کے لیے خود کے ساتھ لڑ رہا ہوں کیونکہ اس کے بغیر میں اپنے گول حاصل نہیں کر پاؤں گا۔عابد علی نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ دل کی تکلیف کے بعد مکمل فرسٹ کلاس کرکٹ کھیل رہا ہوں، میرا فٹنس لیول بہت بہتر ہوا ہے۔میری پرفارمنس بھی اچھی جارہی ہے۔
، اس وقت میں ففٹی پلس رنز بھی کر رہا ہوں لیکن میں ہمیشہ لمبی اننگز کھیلنے کا خواہشمند رہا ہوں۔