نارنگ منڈی کے صدر بازار میں دو دکاندار ہارٹ ٹیک سے جاں بحق 

 نارنگ منڈی کے صدر بازار میں دو دکاندار ہارٹ ٹیک سے جاں بحق 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
نارنگ منڈی(نمائندہ پاکستان) نارنگ منڈی کے صدر بازار میں دو دکاندار چند گھنٹوں میں ہارٹ ٹیک سے جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق عابد میڈیکل سٹور کے مالک محمد عابد سٹور پر موجود تھے کہ اچانک خوفناک ہارٹ اٹیک جان لیوا ثابت ہوا محمد افتخار طفیل گجر جو موٹر سائیکلوں کی ورکشاپ کے مالک تھے صدر بازار سے گزرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ہارٹ اٹیک سے موقع پر چل بسے۔ واضح رہے کہ اچانک دو دکانداروں کی اموات سے صدر بازار کے صدر حاجی وحید مرزا کی ہدایت پر سوگ میں دکانیں جزوی بند رہے گی۔

مزید :

علاقائی -