امسال ابتک آئی ٹی برآمدات  میں 25 فیصد اضافہ ہوا، نوید قمر

امسال ابتک آئی ٹی برآمدات  میں 25 فیصد اضافہ ہوا، نوید قمر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں آئی ٹی برآمدات میں 25 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اتوار کوجاری ٹویٹ میں انہوں نے برآمدات میں اس اضافے کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس سال آئی ٹی برآمدات میں مزید اضافہ متوقع ہے۔
نوید قمر

مزید :

صفحہ اول -