سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی
لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ کالارجر بینچ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کے خلاف درخواستوں پر آج (پیر) کے روز سماعت کرے گا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی کی سربراہی میں 7رکنی لارجر بنچ پولیس انسپکٹر رضوان قادر اور کانسٹیبل خرم رفیق کی درخواستوں پر سماعت کرے گا جس میں دوسری جے آئی ٹی کے اقدام کو چیلنج کیا گیا ہے۔
سانحہ ماڈل ٹاؤن