ایک نااہل اور گھڑی چور کو زبردستی اقتدار کی کرسی پر بٹھایا گیا

ایک نااہل اور گھڑی چور کو زبردستی اقتدار کی کرسی پر بٹھایا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(سٹاف رپورٹر)وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت کی کمزوری کی صرف ایک وجہ ہے، وجہ یہ ہے کہ ایک نااہل، سلیکٹڈ، جھوٹے، منافق، منی لانڈرر، توشاخانہ کے ڈاکو اور گھڑی چور کو زبردستی اقتدار کی کرسی پر بٹھایا گیا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ پوری پاکستانی قوم آج دن تک اس کے نتائج بھگت رہی ہے۔