کراچی میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی  کیلئے ریلی، شرکا کے وی لو یو کے نعرے 

کراچی میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی  کیلئے ریلی، شرکا کے وی لو یو کے نعرے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(آئی این پی) کراچی میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی کا انعقاد کیا گیا، ریلی کے شرکا نے پاک فوج وی لو یو کے نعرے لگائے،شہریوں کی بڑی تعداد ریلی میں شریک ہوئی،ریلی کے شرکا نے پاک فوج وی لو یو کے نعرے لگائے جبکہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرکا نے کہا کہ ہمیں پاک فوج پر بھرپور اعتماد ہے،پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے ڈرگ روڈ سے شروع ہونے والی ریلی کالا پل  پر پہنش کر اختتام پزیر ہو گئی۔
ریلی 

مزید :

صفحہ اول -