پاکستانی اوپنر امام الحق ہمسٹرنگ انجری کا شکار، پانچویں نمبر پر بیٹنگ

       پاکستانی اوپنر امام الحق ہمسٹرنگ انجری کا شکار، پانچویں نمبر پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان(سٹی رپورٹر) فٹنس مسائل کی وجہ سے باہیں ہاتھ کے بلے (بقیہ نمبر37صفحہ6پر)
باز اوپنر امام الحق پاکستان کی دوسری اننگز کا آغاز نہ کر سکے محمد رضوان نے عبداللہ شفیق کے ہمراہ دوسری اننگز کا آغاز کیا امام الحق ہمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے تھے۔جس پر انہیں ہسپتال لے جایا گیا جس کے بعد ایم آ ئی آ ر رپورٹ کلیر آ نے پر پانچویں نمبر پر بیٹنگ کی۔