پاکستان انگلینڈ سے ملتان ٹیسٹ جیتے گا،بیٹنگ کوچ محمد یوسف

  پاکستان انگلینڈ سے ملتان ٹیسٹ جیتے گا،بیٹنگ کوچ محمد یوسف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے  سابق کپتان و بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے کہا کہ پاکستان آج ہدف حاصل 
(بقیہ نمبر45صفحہ6پر)

کرنے میں کامیاب ہوجائے گا امید ہے کہ بیٹرزذمہ دارانہ کھیل کا مظاہرہ کریں گے اور انگلش باؤلرز کے دباؤ میں نہیں آئیں گے ہمارے پاس ملتان ٹیسٹ جیت کر سیریز میں کم بیک کرنے کا بہترین موقع ہے جس کا ہم ضرور فائدہ اٹھائیں گے محمد یوسف نے کہا کہ باؤلرز نے بہت عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کیا خاص طور پر ابرار احمد کی باؤلنگ نے بہت متاثر کیا ہے انگلش کھلاڑی اس کے سامنے بے بس نظر آئے آج کھیل کا پہلا سیشن بہت اہمیت کا حامل ہے اگر بیٹرز جم کر کھیلے تو آسانی سے ہدف حاصل کرسکتے ہیں۔