طور خم بارڈر پر ٹرکوں کی تلاشی، سمگلنگ کی کوشش ناکام، کونسا سامان برآمد کیا گیا ؟ جانئے
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبر پختون خوا کسٹم نے طور خم سرحدی گزرگارہ پشاور ایئرپورٹ پر چھاپ مار کر نان کسٹم پیڈ اشیاءاور امریکی ڈالرز برآمد کر لیے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق طور خم امپورٹ ٹرمینل میں کسٹم عملے کی کوئلے سے بھری گاڑی کی تلاشی لی گئی ، نان کسٹم پیڈ 322 ٹرکوں کی غیر ملکی ٹائرزاور بھاری مقدار میں ادویات قبضہ میں لیا گیا ۔