عام انتخابات سے قبل الیکشن رولز میں بڑی تبدیلی 

عام انتخابات سے قبل الیکشن رولز میں بڑی تبدیلی 
عام انتخابات سے قبل الیکشن رولز میں بڑی تبدیلی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عام انتخابات سے قبل الیکشن رولز میں بڑی تبدیلی کر دی،انتخابات میں پولنگ ایجنٹس کا حلقے کا ووٹر ہونا لازم قراردیدیاگیا۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ پولنگ ایجنٹ صر ف متعلقہ حلقہ کا ووٹر ہی ہو سکتا ہے، کسی بھی امیدوار کے پولنگ ایجنٹ کا تعلق دوسرے حلقے سے نہیں ہو سکتا ،الیکشن کمیشن کا مزید کہناتھا کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پولنگ ایجنٹس سے متعلق کیس آیا تھا۔