مونا خان نے میوزک اکیڈمی قائم کر لی

مونا خان نے میوزک اکیڈمی قائم کر لی

  

لاہور(فلم رپورٹر)ماضی کی نامور تھیٹر اداکارہ و گلوکارہ مونا خان نے چوبرجی میں میوزک اکیڈمی قائم کر لی، مونا خان نے ایک ملاقات میں بتایا کہ آج کے نوجوانوں کی اکثریت گانا چاہتی ہے لہذا انکی بنیادی تربیت کیلئے اکیڈمی قائم کی ہے۔

، مونا خان نے بتایا کہ اب وہ اداکاری کے بجائے صرف گلو کاری پر توجہ دے رہی ہیں۔

مزید :

کلچر -