اچھی شراکت قائم ہو جائے تو زیادہ سے زیادہ سکور بھی کیا جا سکتا: سرفراز احمد

اچھی شراکت قائم ہو جائے تو زیادہ سے زیادہ سکور بھی کیا جا سکتا: سرفراز احمد
اچھی شراکت قائم ہو جائے تو زیادہ سے زیادہ سکور بھی کیا جا سکتا: سرفراز احمد

  

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ اگر اچھی شراکت قائم ہو جائے تو زیادہ سے زیادہ سکور کیا جا سکتا ہے، آج کے میچ میں بلے باز روسوو سے میری شراکت اچھی بن گئی تھی جس کے باعث ہمیں جیت نصیب ہوئی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

تفصیلات کے مطابق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ میں آخر تک کھیلتا رہوں ،میچ جیتنے کے لئے وکٹ کو بچانا چاہیے۔پلیئرز کی کوشش یہ ہونی چاہیے کہ وکٹ پر رکے رہیں اور زیادہ سے زیادہ سکور بنائیں۔انشاءاللہ آنے والے میچز میں بھی ہماری ٹیم بھرپور کارکردگی دکھائے گی۔

مزید :

T20 World Cup -