ہانگ کانگ میں سب وے اسٹیشن میں آگ، 17 زخمی

ہانگ کانگ میں سب وے اسٹیشن میں آگ، 17 زخمی

  

ہانگ کانگ (اے پی پی) نگ کانگ کے ایک بھیڑ بھاڑ والے سب وے اسٹیشن پر کل ایک ٹرین میں آگ لگ گئی جس میں 17 افراد جھلس گئے ان میں سے دو کی حالت نازک ہے۔پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ ٹرین میں سوار ایک بوڑھے شخص نے مشتبہ طور پر خود کو آگ لگائی تھی ابھی یہ پتہ نہیں چل سکا ہے کہ اس نے یہ قدم کیوں اٹھایا۔پولیس نے بتایا کہ بری طرح جھلسے اس شخص کو جب ہسپتال لے جایا جا رہا تھا تو اس نے بتایا کہ اس نجی اسباب سے خود کو آگ لگائی تھی۔

مزید :

عالمی منظر -