الحدید فری میڈیکل سنٹر کا خدمت خلق میں نمایا ں کارکردگی کا مظاہرہ

الحدید فری میڈیکل سنٹر کا خدمت خلق میں نمایا ں کارکردگی کا مظاہرہ

  

لاہور(پ ر )لوہا مارکیٹ مصری شاہ میں قائم الحدید فری میڈیکل سینٹر کی بہترین کارکردگی پر معروف صنعتکار لالہ ڈاکٹر عبدالرزاق پنڈی والے کی جانب سے ڈاکٹر ،پیرا میڈیکل سٹاف کے اعزاز میں شاندار استقبالیہ دیا گیا ،مہمان خصوصی صدر لوہا مارکیٹ چوہدری عامر صدیق تھے۔تقریب میں چیئرمین محمد سہیل مغل ،ایک ایس ڈاکٹر ضرار اصغر ،لیڈی ڈاکٹر عظمیٰ سمیت انعام الحق بٹ،بشیر کمبوہ،محمد جمیل ،شیخ محمد یوسف،اعجاز شفیع،محمد شفیق قمر،سید پرویز شاہ نے شرکت کی ،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری عامر صدیق نے کہا کہ فری میڈیکل سینٹر کے سٹاف نے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گذشتہ ایک سال میں تقریباََایک لاکھ سے زائد مریضوں کا فری علاج ع معالجہ کیا اور الحمد اللہ یونین نے مخیر دوستوں کے تعاون سے سالانہ کارکردگی کی رپورٹ پیش کی ،لوہا مارکیٹ کے مزدوروں اور علاقہ کے مستحق قفراد کوعلاج معالجہ کی سہولیات بالکل فری مہیا کیا جاتی رہیں گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -