میکلوڈ روڈ پر کھڑے پانی کا نوٹس ، ایم ڈی واسا کو فوری رپورٹ پیش کر نے کی ہدایت

میکلوڈ روڈ پر کھڑے پانی کا نوٹس ، ایم ڈی واسا کو فوری رپورٹ پیش کر نے کی ہدایت

  

لاہور(جنرل رپورٹر)ڈپٹی کمشنر لاہور سمیراحمد سید نے میکلوڈ روڈ پر کھڑے پانی کا نوٹس لے لیا ۔ڈپٹی کمشنر لاہور سمیراحمد سید نے ایم ڈی واسا کو فوری طور پر موقع پر پہنچ کر مسئلہ کو حل کروا کے رپورٹ پیش کر نے کی ہدایت کی جس پر ایم ڈی وا سا نے متعلقہ افسر اور ملازمین کو میکلوڈ روڈ پر کھڑے پانی کی نکا سی کرنے کے لیے بھیج دیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -