پنجاب بھر کے میئرز، ضلع کونسل چیئرمینوں کیلئے 47 گاڑیوں کی خریداری کیلئے نوٹیفکیشن جاری

پنجاب بھر کے میئرز، ضلع کونسل چیئرمینوں کیلئے 47 گاڑیوں کی خریداری کیلئے ...

  

ملتان ( خبر نگار)صوبہ بھر کے میئر اور چیئرمین ضلع کونسلوں کیلئے ٹویوٹا فارچونز ، 2700اے کی کل 47گاڑیاں خریدی جائیں(بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

گی محکمہ لوکل گورنمنٹ پنجاب نے مخصوص گاڑیاں خریدنے بارے صوبہ بھر کے میئرز اور چیئرمین ضلع کونسلوں کو نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے صوبہ بھر میں جاری بچت پالیسی کے تحت گاڑیوں کی خریداری پر پابندی کیا حکامات میں نرمی کرتے ہوئے تمام 47میئرز ار چیئرمین ضلع کونسلوں کو نئی گاڑیوں کی خریداری کیلئے 24کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کرنے کا حکم دیا تھا اور ہر میئر اور ضلعی چیئرمین کو گاڑی کیلئے خریداری کیلئے 51لاکھ 9ہزار روپے کی گرانٹ جاری کی جا چکی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -