ملتان، وہاڑی، خانیوال ودیگر شہروں میں آج مویشی منڈیاں لگائی جائینگی

ملتان، وہاڑی، خانیوال ودیگر شہروں میں آج مویشی منڈیاں لگائی جائینگی

  

ملتان ( خبر نگار)ملتان کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی زیر اہتمام ملتان ، سمیت دیگراضلاع میں منڈی مویشیاں آج لگائی جائے گی اس ضمن میں تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -