مردم شماری کے سلسلے میں ملتان ڈویثرن کے افسران اور ملازمین کی فہرستیں طلب

مردم شماری کے سلسلے میں ملتان ڈویثرن کے افسران اور ملازمین کی فہرستیں طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( خبر نگار)پنجاب حکومت کی ہدایت پر ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ملتان نے مردم شماری کے سلسلے میں ڈویڑن کے چاروں(بقیہ نمبر44صفحہ7پر )
اضلاع سے ملازمین اور آفیسران کی فہرستیں طلب کر لی ہیں ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ملتان حقنواز چوہان کی طرف سے ملتان، خانیوال، لودہرں اوروہاڑی کے ڈپٹی کمشنروں کو جاری کی گئی ہدایت میں کہا گیا ہے کہ حکومت کی طرف سے مردم شماری 2017کا شیڈول جاری کردیا ہے لہذا آپ اپنے اپنے اضلاع میں تمام ملازمین اور آفیسران کی فہرستیں بمطابق پرفارما جلد از جلد بھیجوائیں واضح رہے کہ اس ضمن میں جاری کئے گئے پرفارموں میں گریڈ 1تا 18تک جبکہ دوسرے پرفارمے میں گریڈ 17اور اس سے زائد گریڈ کی تفصیلی رپورٹ جس میں نام، محکمہ ، گریڈ، تعیناتی کا مقام سمیت دیگر تمام تفصیلات طلب کر لی ہیں۔