بجٹ میں عوام کی فلاح سب سے بڑی ترجیح ہو گی، اسحاق ڈار

بجٹ میں عوام کی فلاح سب سے بڑی ترجیح ہو گی، اسحاق ڈار

  

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ہوا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریوں کے امور کا جائزہ لیا گیا، اس موقع پر وزیر خزانہ نے ہدایت کی کہ آئندہ بجٹ کی تیاریاں رمضان المبارک کو مد نظر رکھ کر کی جائیں وزارت (بقیہ نمبر40صفحہ7پر )

خزانہ اور دیگر وزارتوں کے درمیان باہمی رابطہ کو یقینی بنایا جائے ماہرین، سٹیک ہولڈرز کی مثبت رائے اور تجاویز پر غور کریں ،بجٹ میں عوام کی فلاح سب سے بڑی ترجیح ہو گی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -