ملتان آرٹس کونسل کے نزدیک ملنے والی لاوارث نعش کی شناخت نہ ہوسکی

ملتان آرٹس کونسل کے نزدیک ملنے والی لاوارث نعش کی شناخت نہ ہوسکی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (کرائم رپورٹر)آرٹس کونسل کے قریب سے ملنے والے 40 سالہ شخص کی شناخت نہیں ہوسکی،تھانہ چہلیک پولیس کو لاش گزشتہ رات ملی تھی، دریں اثنا ء مظفر گڑھ کی 22 سالہ سمیرا بی بی نے کالا پتھر پیا تھا جس کا علاج نشتر میں جاری ہے۔