اراضی کے تنازع پر جھگڑا، 3 افراد زخمی، نشتر ہسپتال منتقل

اراضی کے تنازع پر جھگڑا، 3 افراد زخمی، نشتر ہسپتال منتقل

  

ملتان (کرائم رپورٹر) کبیر والا میں زمین کے تنازع پر ہونیوالی لڑائی میں تین افراد تنویر ، سعید اور وسیم زخمی ہو گئے ہیں ، جنہیں نشتر(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

داخل کرا دیا گیا ہے ، ریسکیو کے مطابق چک سات فیض اڈا لاڑ کے قریب کھیتوں میں آگ لگ گئی جس سے تین لاکھ کا نقصان ہو ا ہے تاہم آگ پر قابو پا لیا گیا ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -