ڈی کاک ون ڈے میں تیز ترین تین ہزار رنز بنانیوالے تیسرے جنوبی افریقن

ڈی کاک ون ڈے میں تیز ترین تین ہزار رنز بنانیوالے تیسرے جنوبی افریقن
 ڈی کاک ون ڈے میں تیز ترین تین ہزار رنز بنانیوالے تیسرے جنوبی افریقن

  

سینچورین(اے پی پی) جنوبی افریقن ٹیم کے سٹار وکٹ کیپر بلے باز کوئنٹن ڈی کاک نے ون ڈے کرکٹ میں 3 ہزار رنز مکمل کر لئے، وہ تیز ترین 3 ہزار رنز مکمل کرنے والے تیسرے جنوبی افریقن بلے باز بن گئے ہیں، اس کے ساتھ ساتھ ڈی کاک نے بطور وکٹ کیپر تیز ترین یہ کارنامہ انجام دے کر نیا عالمی ریکارڈ اپنے قبضے میں کر لیا ہے۔

، تیز ترین 3 ہزار رنز مکمل کرنے کا عالمی اعزاز ہاشم آملہ کے پاس ہے جنہوں نے 57 اننگز میں یہ سنگ میل عبور کیا تھا جبکہ کوک نے 74ویں اننگز میں یہ کارنامہ انجام دیا، گیری کرسٹن نے 72 اننگز میں تین ہزار رنز مکمل کئے تھے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -