نواں کوٹ ،بھتہ نہ دینے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دکاندار کو زخمی کردیا

نواں کوٹ ،بھتہ نہ دینے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دکاندار کو زخمی کردیا

  

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)نواں کو ٹ کے علاقے میں بھتہ نہ د ینے پر دکان پر نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے د کا ندا ر کو زخمی کردیا اور فرا ر ہو گئے۔ امدا د ی ٹیموں نے زخمی کو طبی امدا د کے لئے مقامی ہسپتا ل منتقل کیا گیا جہا ں طبی امداد دی جا ر ہی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ نواں کو ٹ کے علاقہ مقامی د کا ندا ر بد ر کو نا معلوم افرا د کی جا نب سے 20لا کھ رو پے بھتہ کی کا ل وصو ل ہو ئی جسے اس نے در گزر کردیا لیکن گزشتہ روز دوبار بھتہ خور کی کا ل آئی قتل کر نے د ھمکیا ں دی گئی جسے بد ر نے کہا جو کر نا ہے کر لو اس دوران نا معلوم افرا د نے اسکی دوکا ن کے با ہر فا ئر نگ شروع کردی جس سے بدر زخمی ہو گیا ۔ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو طبی امدا د کے لئے مقامی ہسپتا ل منتقل کیا گیا جہا ں طبی امدا د دی جا ر ہی ہے ۔ پو لیس نے کا رروا ئی کا آغاز کردیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -