زبردستی شادی کی کوشش‘ لڑکی نے خود کو آگ لگالی‘ حالت تشویشناک

زبردستی شادی کی کوشش‘ لڑکی نے خود کو آگ لگالی‘ حالت تشویشناک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


حیدرآبادتھل ،منکیرہ(نمائندہ پاکستان،نامہ نگار) حیدرآبادتھل کے نزدیکی علاقہ ٹوپری کی رہائشی عنبرین نے پسند کی شادی نہ ہونے پر پٹرول چھٹرک کر اپنے آپکو آگ لگا لی ٹوپری کا رہائشی حبیب بھٹی اپنی بیٹی کی شادی اپنے رشتہ داروں میں کر وانا چاہتا تھا جس پر لڑکی عنبرین رضا مند نہ تھی اسی رنجش پر لڑکی نے کمرہ بند کر کے پٹرول چھڑک کر اپنے آپکو آگ لگا لی بھائی عمران نے دروازہ کھولا تو پوزیشن دیکھ کر وہ بھی بے ہوش ہوگیا، لڑکی کا جسم جھلس گیا جس پر قریبی لوگوں نے اسے ہسپتال لے گئے جہاں سے تشویشناک حالت میں جھنگ ریفر کر دیا گیا۔

مزید :

صفحہ آخر -