گواہان منحرف،چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم بری

گواہان منحرف،چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم بری

  

لاہور(نامہ نگار)ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے گواہان منحرف ہونے پرنقدی اورسوناچوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو بری کردیاہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ آصف علی کے روبروساندہ پولیس نے ریحانہ بی بی کی درخواست پرملزم عابدعلی کے خلاف چوری کے الزمات کے تحت چالان پیش کیا۔

،مدعی مقدمہ خاتون نے عدالت کے روبرو اپنا بیان حلفی پیش کرتے ہوئے کہاکہ عابدعلی نے اس کے گھرچوری نہیں اور ملزم کو بری کئے جانے پر اسے کوئی اعتراض نہیں ہے۔

گواہان منحرف

مزید :

علاقائی -