جاوید ہاشمی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست

جاوید ہاشمی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی )سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی ہے، یہ درخواست شہری کامران کی طرف سے دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جاوید ہاشمی نے جوڈیشل مارشل لاء کا بیان دے کر جاوید ہاشمی نے عدلیہ کو سکینڈلائز کرنے کی کوشش کی ہے ،جاوید ہاشمی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر کارروائی کی جائے۔

مزید :

صفحہ آخر -