سوئی ناردرن گیس کمپنی ،8 ڈپٹی چیف انجینئرز کی ترقیاں
لاہور ( خبر نگار ) سوئی ناردرن گیس کمپنی نے 8 ڈپٹی چیف انجینئر ز کو چیف انجینئرزکے عہدے پر ترقی دے دی ہے۔ترقی پا نے والوں میں سہیل اکرم ،محمد عادل، مبشر حبیب ، ظفر محمودبھٹہ ،ندیم ظفراللہ ، خالد محمود، محمد سہیل ا ورآصف علی شامل ہیں۔
ترقیاں