بھارت کا خطرے کا پیشگی پتہ لگانے والا جدید لڑاکا طیارہ تباہ کرنے کا دعویٰ

بھارت کا خطرے کا پیشگی پتہ لگانے والا جدید لڑاکا طیارہ تباہ کرنے کا دعویٰ

  

 بنگلور(اے این این )بھارت کا ملکی سطح پرپہلی بارہرطرح کے موسمی حالات میں خطرے کا پیشگی پتہ لگانے اوراس کی روک تھام کیلئے بھارت کا جدید نظام کا حامل لڑاکاطیارے کی تیار ی کادعویٰ،’’آئی ان دی سکائی ‘‘ 14فروری کوبھارتی فضائیہ کے حوالے کردیاجائے گا۔بھارتی میڈیاکی رپوررٹ کے مطابق ارلی وارننگ اینڈ کنٹرول سسٹم کی تیاری کے منصوبے پر 24کروڑروپے لاگت آئی ہے اور اس نظام میں پاکستان اورچین سے فائرکئے جانیوالے کروز میزائلوں،لڑاکاطیاروں یاجاسوس طیاروں کی آمدکی پیشگی اطلاع دینے کی صلاحیت موجود ہے ۔ پہلا لڑاکاطیارہ 14فروری کوبھارتی فضائیہ کے حوالے کیاجائے گا جبکہ دوسراچندماہ میں فضائیہ کوفراہم کیاجائے گا۔

بھارت/دعویٰ

مزید :

علاقائی -